سلما ن خان کی ”بجرنگی بھائی جان“اب رومانیہ میں ریلیز کی جائے گی
جمعہ 23 اکتوبر 2015 17:11
حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اکتوبر۔2015ء)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ”بجرنگی بھائی جان“ جمعے کے روز23اکتوبر کو رومانیہ مین نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق بجرنگی بھائی جان رومانیہ کے 14سینما?ں میں رومانی زبان کے سب ٹائیٹل کے ساتھ نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں فلم بجرنگی بھائی جان کے گزشتہ پوسٹر کے ساتھ حال ہی میں رومانی انداز میں تیار گیا پوسٹر بھی جاری کیا جائے گا۔
کبیر خان کی بجرنگی بھائی جان میں سلمان خان، کرینہ کپور اور نواز ا لدین صدیقی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔واضح رہے سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان رواں سال 17جولائی کو بھارت میں نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی۔ بجرنگی بھائی جان سپر سٹار سلمان خان کی ہوم پروڈکشن ہے جسے ایروس انٹر ٹینمنٹ کے تعاون سے بین الاقوامی سطح پر نمائش کیلئے پیش کیا گیامزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
-
حازم بنگوار کا ان کے لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب
-
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.