ڈیرہ غازی خان، لورالائی، ہنگواور ہرنائی میں آسمانی بجلی گرنے سے 7افراد جاں بحق ، سکیورٹی اہلکاروں سمیت 11افراد زخمی
اتوار 25 اکتوبر 2015 14:35
ڈیرہ غازی خان/لورالائی/ہنگو/ہرنائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25اکتوبر۔2015ء) ملک کے مختلف علاقوں ڈیرہ غازی خان، لورالائی، ہنگواور ہرنائی میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 7افراد جاں بحق جبکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 11افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں انڈس ہائی وے کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جھلس گئے جن میں ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
ذرائع کے مطابق ایک شخص اپنی فیملی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ اچانک ان پر آسمانی بجلی آگری جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دیگر 2 افرادجن میں ایک بچہ بھی شامل ہے جھلس گئے جنہیں ریسکیو حکام نے فوری طور پر ضلعی ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق د ونوں افراد کے جسم کا اکثر حصہ جھلس گیا ہے اور حالت سخت تشویشناک ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.