فیس بک کے بانی مار ک زیوکربرگ نے ایک ارب ہندوستانیوں کو آن لائن کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا
محمد علی بدھ 28 اکتوبر 2015 22:03
(جاری ہے)
ایک ارب افراد کو انٹرنیٹ پر آن لائن لانے سے بھارت میں ملازمتوں کی تشکیل اور لوگوں کو غربت سے نکالنے میں مدد ملے گی۔
مارک کا کہنا ہے کہ انڈیا فیس بک کے لیے امریکا کے بعد دوسری بڑی مارکیٹ ہے اور ڈیڑھ ارب اراکین رکھنے والی اس ویب سائٹ کے 130 ملین صارف انڈین ہیں۔ اسی لیے بھارت ان کیلئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ فیس بک کے متنازع انٹرنیٹ ڈاٹ او آر جی پراجیکٹ کا دفاع کرتے ہوئے مارک کا کہنا تھا کہ یہ ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ایسے افراد کا خیال کریں جن کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت نہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں قوانین سے ایسے افراد متاثر نہ ہو جو آواز نہیں رکھتے۔ فیس بک کی جانب سے صارفین تک رسائی کے لیے مختلف منصوبوں پر کام بھی کیا جارہا ہے جس میں سولر پاور پینلز، سیٹلائیٹ کی مدد سے انٹرنیٹ کی فراہمی اور ڈیٹا لائٹ اپلیکشنز جو سست ٹو جی نیٹ ورکس پر کام کرسکیں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.