بڑی تعداد میں شہاب ثاقب زمین کی طرف بڑھنے لگے، زمین کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے،سائنسدانوں کاانتباہ
بدھ 28 اکتوبر 2015 22:27
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء)سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ سورج کے راستے پر سفر کرتے ہوئے بڑی تعداد میں شہاب ثاقب زمین کی طرف بڑھ رہے ہیں،اگر وہ یوں ہی بڑھتے رہے تو زمین کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 2 کروڑ 60 لاکھ سال کے شہاب ثاقب کی سائیکل اتفاقیہ طور پر شہاب ثاقب کے بڑے پیمانے پر تباہی کے وقت کے ساتھ ملتی جلتی ہے۔
محققین کا کہنا ہے کہ قوت ثقل کی تقسیم کرنے والے کورٹ کلاؤڈ جو کہ نظام شمسی کے بیرونی کنارے پر موجود ہوتے ہیں، یہ شہاب ثاقب کی بارش کا باعث بنتے ہیں اور انہیں زمین کی طرف روانہ کرتے ہیں۔ اس طرح شہاب ثاقب کی بارش آج سے ایک کروڑ سال قبل واقعہ ہوئی تھی۔ماہرین ارضیات کا کہنا ہے کہ یہ سوچنا کہ لوگ زمین پر ایک انتہائی محفوظ جگہ رہ رہے ہیں کیونکہ لاکھوں شہاب ثاقب تیزی سے زمین کی طرف بڑھ رہے ہیں اور یہ خطرہ زمین سے کچھ لاکھ سال دور ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.