ہربھجن اور ایشون کیخلاف سعید اجمل کا بیان، بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی
محمد علی منگل 3 نومبر 2015 21:57
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.3 نومبر 2015 ء) ہربھجن اور ایشون کیخلاف سعید اجمل کے بیان سے بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مایہ ناز پاکستانی جادوگر سپنر سعید اجمل کی جانب سے آئی سی سی کے دوہرے معیار پر شدید تنقید کی گئی تھی۔
(جاری ہے)
سعید اجمل کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ بھارتی گیند باز ہربھجن اور ایشون کا باولنگ ایکشن غیر قانونی ہے تاہم آئی سی سی کی جانب سے ان کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا۔
تاہم جیسے ہی کوئی پاکستانی سپنر اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کرتا ہے آئی سی سی فوری طور پر اسپر پابندی عائد کردیتی ہے۔ سعید اجمل کے اس بیان کے بعد سے بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے سعید اجمل کیخلاف شدید ہرزہ سرائی کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.