اداکار ہ دیدار کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر شوبز حلقوں کی جانب سے مبارکباد
بدھ 4 نومبر 2015 12:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4 نومبر۔2015ء ) تھیٹر کی سابق معروف اداکار ہ دیدار کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر شوبز حلقوں کی جانب سے مبارکباد ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق اداکارہ دیدار نے تین سال قبل حمزہ بھٹی سے شادی کر کے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی ،دو روز قبل ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے اپنے شوہر حمزہ بھٹی کے مشورے پر محمد علی رکھا ہے ،بیٹے کی پیدائش کے بعدزچہ اوربچہ دونوں خیریت سے ہیں جبکہ بیٹے کی پیدائش پر اداکارہ اور ان کے شوہر بڑے خوش ہیں ۔
دیدار کے ماں بننے پر شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں صوبیہ خان ، خوشبو ، زارااکبر ، روبی انعم ، پائل چوہدری ، ہما ء علی ، کاجل چوہدری ، لیلیٰ ، آفرین ، افتخار ٹھاکر ، نسیم وکی ، ناصر چنیوٹی ، قیصرپیا ، گوشی خان ، امانت چن ،اکرم اداس ، سخاوت ناز، سونو چل ،ہنی البیلا ،آشا چوہدری اورسدرہ نورنے دیدار کو پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.