اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر اقبال ڈے کی چھٹی بحال کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 5 نومبر 2015 11:44

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے 9 نومبر اقبال ڈے کی چھٹی بحال کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 نومبر 2015 ء): وفاقی حکومت نے 9 نومبر کی چھٹی بحال کر دی . تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے 9 نومبر کو یومٍ اقبال کی چھُٹی بحال کر دی گئی ہے .جس کے لیے وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.