بی جے پی کو ووٹ نہ دینے والے ستر فیصد ہندوستانی دراصل پاکستانی ہیں ٗ بی جے پی کے وزیر کی نئی منطق

جمعرات 5 نومبر 2015 17:38

بی جے پی کو ووٹ نہ دینے والے ستر فیصد ہندوستانی دراصل پاکستانی ہیں ٗ ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء) بھارت کے انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے اپنے تمام مخالفین کو پاکستانی قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

یہ بات وزیر سیاحت کپیل مشرا نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی جس میں ان کا کہنا تھا کہ جو ستر فیصد ہندوستانی بی جے پی کو ووٹ نہیں دیتے وہ در اصل پاکستانی ہیں ۔شاہ رخ خان حافظ سعید ہیں واضح رہے کہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ یو گی ادتیاناتھ بھی اس سے پہلے شاہ رخ خان کو حافظ سعید قرار دے چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :