اسلام کا مطلب سلامتی ہے لوگ ہمارے مذہب کو غلط تشریح کرتے ہیں ، ملالہ یوسفزئی
جمعرات 5 نومبر 2015 18:29
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 نومبر۔2015ء) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ اسلام کا مطلب سلامتی ہے لوگ ہمارے مذہب کو غلط تشریح کرتے ہیں ، ہم صرف تعلیم نہیں بلکہ تمام شعبوں میں تبدیلی کیلئے کام کرتے رہینگے ۔
(جاری ہے)
ہالی ووڈ کی اداکارہ ایما واٹسن سے بات چیت کرتے ہوئے ملالہ نے کہا کہ دنیا میں تعلیم کا فروغ میرا مشن ہے اور میں اس مقصد کیلئے اپنی صلاحیتیں استعمال کرتی رہوں گی ۔ اس موقع پر ایم واٹسن نے کہا کہ ملالہ سے مل کر بہت متاثر ہوئی ہیں دنیا میں بہت سی این جی اوز موجود ہیں لیکن میں بھی اگر کسی این جی او سے تعاون کروں گی تو وہ ملالہ کی تنظیم ہو گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.