بنگلور : چلتی بس میں 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 6 نومبر 2015 12:12

بنگلور : چلتی بس میں 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

بنگلور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.06 نومبر 2015ء): بھارت میں نوجوان لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں لیکن اب ایک اور دلخراش واقعہ سامنے آ گیا ہے .

(جاری ہے)

بھارت کے شہر بنگلور میں ایک چلتی بس میں 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا. تفصیلات کے مطابق بنگلور میں ایک 18 سالہ نوجوان لڑکی کو چلتی بس میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس کے کنڈیکٹر اور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے.