داعش غیر اسلامی اور کرپٹ ہے سعودی مفتی اعظم
داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں خطاب
اتوار 8 نومبر 2015 15:19
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں سرگرم انتہاپسند تنظیم داعش کو کرپٹ اور غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
عبدالعزیز الشیخ نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں داعش کے خطرے سے نمٹنے کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے پیروکار ایک ایسے نظریے کے ماننے والے ہیں جس کی مسلم تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ دہشتگردگروپ کے ارکان کا تعارف صرف یہی ہے کہ وہ ایسے مجرم ہیں جو کہ ملک کو کرپٹ اور مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں، وہ یہی فلسفہ لے کر عراق اور دیگرممالک میں کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ داعش میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.