کویت میں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
پیر 9 نومبر 2015 13:52
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) کویت میں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یہ واقع بیر مْطلع میں واقع علی الاسلام فوجی اڈے کے قریب پیش آیاجہاں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ خیال رہے کہ کویت امریکی فضائیہ کے عملے اور طیاروں کی میزبانی کرتا ہے اور کویتی ہوائی اڈے عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف اتحادی فضائی حملوں کے لیے بھی استعمال ہو رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.