چینی صدرترکی میں منعقد ہو نے والے جی 20 سر براہ اجلاس میں شر یک ہونگے
پیر 9 نومبر 2015 15:32
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء)چین کے صدر شی چن پنگ تر کی میں منعقد ہو نے والے جی20 سر براہ اجلاس میں شر کت کر یں گے،سر برا ہ اجلاس تر کی کے شہر انا طو لیہ میں 14سے 16نو مبر تک منعقد ہو گا۔
(جاری ہے)
چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان لو کینگ نے گز شتہ روز کہا ہے کہ چینی صدر اپنے تر کش ہم منصب ر جب طیب ارودگان کی دعوت پر سر برا ہ اجلاس میں شر یک ہو نگے۔چینی صدر فلپا ئن کے صدر بینگنو کو ئینوکی دعوت پر 17سے 19نو مبر کے ما بین ایشیا پیسفک معا شی تعاون کے اجلا س میں شر یک ہونگے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.