کراچی، حکومت تعلیم کے نام پر سیاست کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے، جہا نزیب حسین
پیر 9 نومبر 2015 16:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) فرینڈز پرا ئیو یٹ اسکو لز ایسو سی ایشن کے چےئر مین جہا نزیب حسین نے اپنے آفس میں ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیم کے نام پر سیاست کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے ایسے لوگ نہ ہی علم دوست ہیں اور نہ ہی پرائیویٹ اسکولوں کے نمائندے ۔
انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے چھٹی کو مزاق بنا لیا ہے جس کی آڑ میں وہ اپنی تعلیمی سیاسی دکان چمکانے میں مصروف ہیں جبکہ والدین اور بچے ان کی سیاست کی نظر ہوکر دو طرفہ بیانات کی موشگافیوں میں الجھ کر اس پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں کہ اسکول کھلیں گے یا بند رہیں گے لہذٰا حکومت ایسے لوگوں کو پابند کرے کہ وہ حکومت اور اسٹینڈنگ کمیٹی اور ڈی جی اسکولز منصوب صدیقی کے جاری فیصلوں پر عمل درآمد کریں اور مستقبل کے معماروں کے مستقبل سے نہ کھیلیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.