چیئرمین آئی سی سی این سری نواسن عہدے سے فارغ
پیر 9 نومبر 2015 17:33
ممبئی۔ 09نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین این سری نواسن کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ شاشنک منوہر کو نیا چیئرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی) کے 86ویں سالانہ اجلاس کے دوران بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
آئی سی سی کے چیئرمین این سری نواسن کو عہدے سے فارغ کرکے ان کی جگہ بھارتی بورڈ کے صدر شاشنک منوہر کو نیا چیئرمین نامزد کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران بڑی تعداد میں اراکین نے سری نواسن کو بطور آئی سی سی چیئرمین برقرار رکھنے کی مخالفت کی، ان پر کرپشن کے الزامات تھے۔ سری نواسن کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اب وہ صرف تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر رہیں گے جبکہ ان کی کمپنی انڈیا سیمنٹ آئی پی ایل ٹیم چنائی سپر کنگز کی سپانسر تھی جس کے حکام کی جانب سے فکسنگ کے شواہد سامنے آنے کے بعد اس پر دو سال کیلئے پابندی عائد ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.