وزیراعظم نے 1123میگاواٹ کے بلوکی پاور پلانٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پلانٹ سے بجلی کی پیداوار2017ء تک شروع ہو جائیگی، ایندھن کی مد میں سالانہ 5 ارب 80 کروڑ روپے کی بچت ہو گی
منگل 10 نومبر 2015 18:54
بلوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے 1123میگاواٹ کے بلوکی پاور پلانٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ،پلانٹ سے 2017ء تک بجلی کی پیداوار شروع ہو جائے گی،بلوکی پاور پلانٹ سے ایندھن کی مد میں سالانہ 5 ارب 80 کروڑ روپے کی بچت ہو گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم نواز شریف نے 1123میگاواٹ کے بلوکی پاور پلانٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ،موضع واں آدھن میں واقع منصوبے سے ریفائن مائع قدرتی گیس سے بجلی پیدا ہو گی، بلوکی پاور پلانٹ کم ایندھن سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والا منصوبہ ہے ،اس منصوبے سے 2017ء کے آخر تک بجلی کی پیدوار شروع ہو جائے گی۔
شفافیت کے باعث پلانٹ کی تعمیراتی لاگت میں 38ارب 60کروڑ روپے کی بچت ہو گی،پاور پلانٹ سے ایندھن کی مد میں سالانہ 5ارب 80کروڑ روپے کی بچت ہو گی، منصوبے سے سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا ہو گی، منصوبے سے زرعی و صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقعے بھی پیدا ہوں گے، بلوکی پاور پلانٹ 61.63فیصد کے ساتھ سب سے زیادہ استعداد کار رکھنے والا منصوبہ ہےمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.