ؒلاہور کی سیشن عدالت نے ماڈل عبیرہ قتل کیس کی سماعت سترہ نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کر لیا۔
عمر جمشید بدھ 11 نومبر 2015 11:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)لاہورکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل شفیق نے کیس کی سماعت کی۔عدالتی حکم کے باوجود تفتیشی افسر نے ملزم طوبی ،حکیم ذیشان اور فاروق الرحمن کو عدالت میں پیش نہ کیا جس پر عدالت نے سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ملزمان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
(جاری ہے)
ملزمان کے وکلا نے عدالت کوآگاہ کیا کہ ان کے خلاف ماڈل عبیرہ کے قتل کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا۔
ملزمان کیخلاف کوئی گواہ اور شہادت موجود نہیں۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان پولیس چالان میں ملزمان گنہگار قرار پاچکے ہیں جبکہ ملزمان پر فرد جرم بھی عائد کر دی گئی ہے۔ جس پر عدالت نے کیس کی مزید سماعت سترہ نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.