آسٹریلیا نے امیگریشن قوانین بارے عالمی تنقید کو مسترد کر دیا
بدھ 11 نومبر 2015 12:00
سڈنی ۔11 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 نومبر۔2015ء) آسٹریلیا کے وزیر برائے امیگریشن پیٹر ڈوٹن نے آسٹریلیا کے امیگریشن قوانین کا دفاع کرتے ہوئے اس بارے اقوام متحدہ اور بعض ممالک بشمول شمالی کوریا کی جانب سے کی گئی تنقید کو مسترد کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے آسٹریلیا نے اعلان کیا تھا کہ گزشتہ چند برسوں میں آسٹریلیا میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والے تمام افراد کی درخواستوں کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا اور جن ممالک کے سیاسی حقوق کے بارے حالات بہتر ہوئے ہیں ان سے تعلق رکھنے والے سیاسی پناہ گزینوں کو واپس بھیج دیا جائے گا۔
انہوں نے آسٹریلیا کے قومی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے امیگریشن قوانین پر بنگلادیش ، ایران اور شمالی کوریا نے بیجا تنقید کی ہے اور ہمیں حیرت ہے کہ شمالی کوریا جیسے ملک ہمیں انسانی حقوق کا درس دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.