انضمام الحق کا افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ایک سالہ معاہدہ
بدھ 11 نومبر 2015 12:55
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ایک سالہ معاہدہ کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ افغانستان نے انضمام الحق کی خدمات زمبابوے کے حالیہ دورے میں بطور ہیڈ کوچ حاصل کی تھیں۔ اس دورے میں افغانستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی تھی۔
یہ پہلا موقع تھا کہ افغانستان نے کسی ٹیسٹ ٹیم کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی حاصل کی۔انضمام الحق نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انھوں نے دو روز قبل ہی ایک سالہ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔’افغان کرکٹ حکام تین سالہ معاہدے میں دلچسپی رکھتے تھے لیکن میں نے فی الحال ایک سالہ معاہدے میں حامی بھری ہے تاکہ میں بھی بحیثیت کوچ اپنی کارکردگی کو اچھی طرح جانچ سکوں کیونکہ کوچنگ میرے لیے نیا تجربہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.