انوشکا شرما کا اپنے پرستاروں کو غیرمتوقع سرپرائز
بدھ 11 نومبر 2015 13:42
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء)بالی و وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ٹوئٹر فالورز 6 ملین ہونے پر اپنے پرستاروں کو اس وقت غیرمتوقع سرپرائز دیا جب انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا دلچسپ سیشن شروع کردیا۔انوشکا کے پرستاروں نے ان سے کئی دلچسپ سوالات کیے، اس دوران اداکارہ نے اپنی پسند ناپسند اور ذاتی زندگی کے حوالے سے متعدد باتیں بتائیں۔
ایک مداح نے انوشکا نے سوال کیا کہ بالی ووڈ میں کس اداکار کا پہناوا انہیں سب سے زیادہ پسند ہے جس کے جواب میں انوشکا کا کہنا تھا اکشے کمار سب سے بہترین ملبوسات کا انتخاب کرتے ہیں۔انوشکا شرما کے بقول بطور اداکار ان کی سب سے بڑی خامی دیگر کے بارے میں غلط رائے قائم کرنا ہے۔ایک مداح نے انوشکا سے ان کے کیے ہوئے کسی کام پر پچھتاوے کے حوالے سے پوچھا جس کے جواب میں انوشکا کا کہنا تھا کہ وہ ہر کام نہایت سوچ سمجھ کر کرتی ہیں اور اپنی فلموں پر انہیں فخر ہے، ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.