پاکستان میں نجی شعبے کی جانب سے قرضوں کی طلب میں کمی ‘موڈیز
بدھ 11 نومبر 2015 15:23
کراچی((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) )عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہاہے کہ پاکستان میں نجی شعبے کی جانب سے قرضوں کی طلب ماند پڑی ہوئی ہے، پرکشش منافع کے باعث بینکس سرکاری بانڈز میں سرمایا کاری کو ترجیح دے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
موڈیز کی تجزیہ کار انوشکا شاہ کے مطابق معیشت میں بہتری اور شرح سود میں کمی کے ساتھ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبہ نجی شعبے کے قرضوں کی رفتار بڑھا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مالی خسارے میں کمی معیشت کی ریٹنگ بہترکرنے میں معاون ہو سکتی ہے جبکہ ٹیکس چوری اور بد عنوانی معیشت درجہ بندی پر منفی اثرات ڈالتے ہیں۔دوسری جانب ٹیکس آمدن محدود ہونے سے فنڈز کم ہونے کے باعث عوام کی فلاح کے منصوبے بھی متاثر ہوتے ہیں ،انوشکا شرماکے مطابق فوج عدلیہ اور حکومت میں موجود ہم آہنگی بہتر حکمت عملی کو پروان دے سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.