صوبے کے حقوق کے حصول کی خاطر ہمیں تمام ذرائع اختیار کرنا ہونگے ، جس قدر بھی ممکن ہو ہم صوبے کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنی آٔئینی اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے،صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید
بدھ 11 نومبر 2015 21:07
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید کو بدھ کے روز محکمہ خزانہ کے کمیٹی روم سول سیکرٹریٹ پشاور میں نیشنل فنانس کمیشن کے حوالے سے ایک تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں سیکر ٹری خزانہ احمد حنیف اورکزئی ، سپیشل سیکرٹری خزانہ کامران رحمٰن اور پروفیسر محمد ابراہیم خان نان سٹیچو ٹری ممبر نیشنل فنانس کمیشن خیبر پختونخوا نے شرکت کی جبکہ محمد احتشام خان کنسلٹنٹ نیشنل فنانس کمیشن خیبر پختونخوا نے بریفنگ دی۔
انہوں نے سلائیڈز کی مدد سے این ایف سی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی اور اس ضمن میں تیار کردہ حکمت عملی کے مختلف جز ئیات کو فرداً فرداً واضح کیا۔ انہوں نے این ایف سی کی آئینی اور قانونی حیثیت ، موجودہ پوزیشن اور رقوم کی تقسیم کے طریقہ کار کے بارے میں وضاحتیں پیش کیں جبکہ اس ضمن میں اٹھائے گئے بعض تکنیکی سوالات کے جوابات دیئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.