ارکان قومی اسمبلی کو بی آئی ایس پی وسیلہ حق پروگرام کے نام سے جعلی ایس ایم ایس موصول ہونے کاانکشاف
بدھ 11 نومبر 2015 21:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں ارکان اسمبلی کو بی آئی ایس پی وسیلہ حق پروگرام کے نام سے جعلی ایس ایم ایس موصول ہونے کاانکشاف ہوا ہے، ڈپٹی سپیکر نے بی آئی ایس پی امدادی رقوم کے حوالے سے جعلی ایس ایم ایفس کے ذریعے سادہ لوح عوام کو لوٹنے کے واقعات کی تحقیقات کی ہدایت کر دی۔
(جاری ہے)
بدھ کو ایک توجہ دلاؤ نوٹس پر بحث کے دوران غلام سرور نے کہا کہ انہیں بھی بی آئی ایس پی کے نام پر36ہزار کا حق دار ٹھہرانے کاایس ایم ایس ملا، پارلیمانی سیکرٹری رانا افضل نے کہا کہ انہیں بھی اس طرح کے ایس ایم ایس موصول ہوئے، ہم جعلی ایس ایم ایس جاری کرنے والوں کی کھوج لگارہے ہیں۔
پی پی پی کی شازیہ ثوبیہ نے بھی ایوان کو بتایا کہ انہیں بھی متعدد ایس ایم ایس کے ذریعے رقوم ملنے کی اطلاع دی گئی۔ ڈپٹی سپیکر نے وزارت خزانہ اور آئی ٹی کو ہدایت کی کہ وہ جعلی ایس ایم ایس کے ذریعے غریب عوام کو لوٹنے والے عناصر کے خلاف ایکشن لیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.