آنگ سو چی نے موجودہ حکومت سے ملاقات کی درخواست کر دی
بدھ 11 نومبر 2015 21:45
ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء)میانمار کی حزب اختلاف کی رہنما آنگ سان سوچی نے قومی مفاہمت پر مذاکرات کی غرض سے فوجی حمایت یافتہ قیادت سے ملاقات کی درخواست کردی ۔
(جاری ہے)
ان کی جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کو ہونے والے انتخابات میں واضح برتری حاصل ہوئی ہے ٗاب تک 40 فیصد نشستوں کے نتائج جاری کیے جا چکے ہیں جن میں این ایل ڈی کو 90 فیصد ووٹوں سے برتری حاصل ہے۔
دوسری جانب فوج کی حمایت یافتہ جماعت یونین سولیڈیریٹی اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی (یو ایس ڈی پی) کے حصے میں صرف پانچ فیصد نشستیں آئی ہیں ٗ ایک چوتھائی نشستیں فوج کے لیے مختص ہیں۔حزب اختلاف کی رہنما آنگ سان سوچی نے میانمار کے صدر تھین سین، آرمڈ فورسز کے کمانڈر، اور پارلیمان کے سپیکر کے نام خطوط تحریر کیےمزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.