سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپسز کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لئے 8رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
ڈاکٹر ظفر اقبال کی سربراہی میں قائم کمیٹی ایک ماہ میں اپنی مکمل رپورٹ جمع کروائیگی ،کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں سب کیمپسز کو بند کرنے یا چلانے کا فیصلہ کیا جائیگا
بدھ 11 نومبر 2015 21:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپسز کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لئے 8رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی گئی ، ڈاکٹر ظفر اقبال کی سربراہی میں قائم کمیٹی ایک ماہ میں اپنی مکمل رپورٹ جمع کروائے گی اور کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں سب کیمپسز کو بند کرنے یا چلانے کا فیصلہ کیا جائیگا ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے گورنر پنجاب کے حکم پر سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپسز کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لئے 8رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ظفر اقبال کو کمیٹی کا کنویئنر مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر ممبران میں سیکرٹری قانون ، سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ، چیئرمین پی آئی ٹی بی ،متعلقہ یونیورسٹیز کے وی سی ، کمشنر ساہیوال عظمت محمود ، نمائندہ پنجاب ہائیر ایجوکیشن شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.