بے گھرشخص پرپانی پھینکنے پرمکڈونلڈ ملازم برخاست
بدھ 11 نومبر 2015 22:20
ڈیٹروئٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹروئٹ میں مشہور فوڈ چین میکڈونلڈز کے ایک ملازم کو ایک بے گھر شخص کوبرگر کی پیشکش کرکے اْس کے چہرے پر پانی پھینکنے پر ملازمت سے نکال دیا گیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوجانے کے بعد فرنچائز کے مالک وائز فنلے نے اپنے بیان میں کہا کہ "وہ اپنے ملازم کے اس نامناسب رویئے پر کافی پریشان ہیں اور ان کی آرگنائزیشن اس قسم کے رویئے کو برداشت نہیں کرے گی.۔
فنلے کا کہنا تھا، "میں امید کرتا ہوں کہ میرے ملازمین ہر ایک کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آئیں، یہ حرکت ناقابلِ قبول ہے اور مذکورہ شخص اب میری آرگنائزیشن کا حصہ نہیں ہے"۔گذشتہ ہفتے فیس بک اور لائیو لیک پر پوسٹ کی گئی مذکورہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ کھڑا کردیاتھامزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.