کرنسی سکینڈل میں ماڈل ایان علی پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی‘ سماعت 19نومبر تک ملتوی
جمعرات 12 نومبر 2015 11:59
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) ماڈل ایان کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کسٹم عدالت میں پیش نہ ہوئیں۔ ایان علی کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ایان علی بیمار ہیں اس لئے حاضری سے استثنا دیا جائے۔ عدالت نے کہا کہ اگر ملزمہ بیمار ہیں تو میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا جائے۔
کسٹم کے وکیل نے کہا کہ ملزمہ بہانا کر رہی ہیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے ماڈل ایان علی کو اگلی پیشی پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ اس سے قبل ماڈل ایان علی نے پاسپورٹ واپسی کے لئے کسٹم عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اہم دورے پر بیرون ملک جانا ہے اس لئے پاسپورٹ واپس کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.