بی سی سی آئی نے پاک بھارت سیریز کی کوئی تجویزنہیں دی ، راج ناتھ سنگھ
جمعرات 12 نومبر 2015 13:04
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار12نومبر۔2015ء ) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے کرکٹ کے بہتر تعلقات چاہتے ہیں پاکستان کو بھی اس حوالے سے سوچنا چاہیے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بی سی سی آئی نے پاک بھارت سیریز کے حوالے سے کوئی تجویز نہیں دی ، بھارتی بورڈ جب انڈو پاک سیریز کے حوالے بات کرے گا تو حالات کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا . یاد رہے کہ بھارتی بورڈ کے صدر ششانک منوہر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنے کیلئے حکومت کی اجازت درکار ہوگی ، حکومت کی اجازت ملنے تک ہم کچھ نہیں کرسکتے ، اجازت نہیں ملی تو سیریز نہیں ہوگی ۔
ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت سیریز پر دروازے بند نہیں ہوئے ، دسمبرمیں بھارتی ٹیم فری ہوگی ، اس لئے سیریز ہو بھی سکتی ہے ، حتمی فیصلہ دسمبر میں ہوگا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.