مشرق وسطی میں دو علیحدہ ریاستوں کے قیام کے لیے جرات مندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے،جان کیری
جمعرات 12 نومبر 2015 13:10
اقوام متحدہ ۔12 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ایک اسرائیلی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کی مشرق وسطی میں دو علیحدہ ریاستوں کا قیام ناممکن نہیں ہے مگر اس کے لیے جرات مندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
جان کیری اقوام متحدہ میں 1975 میں پییش کی جانے والی اس قراردار کے خلاف اسرایئلی سفیر کی تقریر کی یاد منانے والے اسریئلی وفد سے ملا قات کر رہے تھے جس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صہیونت کو نسل پرست تحریک قرار دیا تھا۔
جان کیری نے وفد سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ دو ریاستی حل کا مطلب ہے کہ دو قومیں ایک ساتھ مکمل امن کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔ امریکی ذرایع ابلاغ کے مطابق اسرایئلی وزیر اعظم کے حالیہ دورہ امریکا اور صدر اوباما سے تفصیلی ملاقات کے تناظر میں جان کیری کی یہ گفتگو سفارتی اہمیت کی حامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.