سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی ،گولڈن ٹیمپل میں دیوالی کے موقع پرچراغاں نہیں کیا گیا
جمعرات 12 نومبر 2015 13:53
امرتسر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء)بھارت میں اس سال دیوالی کے موقع پرسکھوں کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کے خلاف بطور احتجاج گولڈن ٹیمپل میں کسی قسم کا چراغاں نہیں کیا گیا،بھارت میں دیوالی احتجاج کا تہوار بن گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں دیوالی کا تہوار رواں برس مختلف احتجاج اور مظاہروں کے باعث میڈیا کی خبروں کی زینت بنا۔
اس سال سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں دیوالی کے موقع پر کسی قسم کا چراغاں نہیں کیا گیا ، یہ فیصلہ سکھوں کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کے خلاف بطور احتجاج کیا گیا۔ہر سال دیوالی کے موقع پر بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں واقع گولڈن ٹیمپل کو بھی روایتی انداز میں برقی قمقموں سے روشن کیا جاتا ہے تاہم اس سال دیوالی کا تہوار نہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.