حکومت پی ایچ ایف میں بدعنوانیوں کے خلاف کارروائی کے لئے سنجیدہ ہے، وفاقی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ
جمعرات 12 نومبر 2015 14:28
اسلام آباد ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) وفاقی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے ایوان بالا کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم برازیل میں ہونے والے اگلے اولمپکس میں شرکت کرے گی‘ حکومت پی ایچ ایف میں سنگین بدانتظامی ‘ بدعنوانیوں اور لاپرواہی کے خلاف کارروائی کے لئے سنجیدہ ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی کے سوال کے تحریری جواب میں ایوان بالا کو بتایا گیا کہ حکومت ہاکی کو قومی کھیل کے طور پر فروغ دینے کے لئے بھرپور کوشش کر رہی ہے۔
پی ایچ ایف کی نئی انتظامیہ نے پاکستان جونیئر ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی اور کوچز سٹاف کی تقرری کی ہے۔ پاکستان میں سینتھیٹک ہاکی ٹرف کی کل تعداد 27 ہے جبکہ ہاکی کو گراس روٹ لیول پر فروغ دینے کے لئے تربیتی کیمپ منعقد کئے جارہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.