بھارتی حکومت مجھے پاکستان واپس بھیجنے کے لئے درپیش مشکلات دور کرے،محمدرمضان
جمعرات 12 نومبر 2015 16:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) غلطی سے سرحد پار کرکے بھارت کے شہر بھوپال پہنچ جانے والے 15سالہ پاکستانی لڑکے محمدرمضان نے کہا ہے کہ اگرمیری والدہ کوبھارت آنے میں مشکلات کاسامنا ہے تومیرے دادااوردادی کوبھارت بھیج دیاجائے تاکہ وہ یہاں سے میری رہائی کے حوالے سے اقدامات کرسکیں ،میری خواہش ہے کہ جلد از جلد اپنے وطن پاکستان پہنچ جاؤں ۔
یہ بات محمد رمضان نے جمعرات کے روز بھارتی شہر بھوپال کے شیلٹر ہوم سے خبر رساں ادارے ”آن لائن “سے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران کہی ۔ٹیلی فونک گفتگو کا اہتمام بھارت کے شہر ہریانہ بار ایسوسی ایشن کے ممبر اور کراچی کی عدالت میں بھارتی لڑکی گیتا حوالگی کیس لڑنے والے بھارتی قانون داں اور انسانی حقوق کے رہنمامومن ملک نے کرایا تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.