چیئرمین سینیٹ کا این ایف سی ایوارڈ رپورٹ بارے بحث سمیٹنے کیلئے وزیر خزانہ کی ایوان میں عدم موجودگی پر سخت اظہار برہمی، وزیر پٹرولیم کو پیغام وزیر خزانہ تک پہنچانے کی ہدایت، اپوزیشن جماعتوں کا وزیر خزانہ کی جگہ وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل کو سننے سے انکار،علامتی واک آؤٹ
سینیٹرز کا این ایف سی کو منصفانہ بنانے‘ چھوٹے صوبوں کا حصہ بڑھانے اور فاٹا کو ایوارڈ کا حصہ بنانے کا مطالبہ، این ایف سی ایوارڈ کے اجراء میں تاخیر پر حکومت پر شدید تنقید
جمعرات 12 نومبر 2015 17:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) چیئرمین سینیٹ نے این ایف سی ایوارڈ کی پہلی ششماہی رپورٹ بارے بحث سمیٹنے کیلئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ایوان میں عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کو ایوان اور چیئرمین کا غم و غصہ وزیر خزانہ تک پہنچانے کی ہدایت کر دی۔
اپوزیشن جماعتوں نے وزیر خزانہ کی جگہ وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل کو سننے سے انکار کر دیا اور علامتی واک آؤٹ کیا۔ قبل ازیں ارکان نے دوران بحث این ایف سی کو منصفانہ بنانے‘ چھوٹے صوبوں کا حصہ بڑھانے اور فاٹا کو ایوارڈ کا حصہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے این ایف سی ایوارڈ کے اجراء میں ہونے والی تاخیر پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.