سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈکے دوسرے مر حلہ کیلئے ٹریفک ڈائیورشن پلان مرتب ، گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے10پارکنگ سٹینڈ زمختص
رانگ پارکنگ کے خاتمے اور مدد کیلئے فوک لفٹرزاور بریک ڈاؤن بھی لگائے گئے ‘چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ کی گفتگو
جمعرات 12 نومبر 2015 17:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہاکہ سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ کاپہلا مرحلہ12نومبر سے15نومبر تک جاری رہے گا،تبلیغی اجتماع میں قافلوں کی صورت میں پہنچنے والی شرکاء کی گاڑیوں کی آمدورفت اورپارکنگ کیلئے سٹی ٹریفک پولیس نے جامع ٹریفک پلان مر تب کیا ہے ۔اجتماع کے موقع پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے بہتر ین ٹریفک انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ شرکاء کو کہیں بھی ٹریفک پرابلم نہ ہو۔
طیب حفیظ چیمہ کی زیرنگرانی ٹریفک انتظامات کیلئے 3ایس پیز،15ڈی ایس پیز ،45انسپکٹر250پٹرولنگ آفیسرز،1280وارڈنزدو شفٹوں میں فرائض سرانجام دیں گے۔شرکاء کی گاڑیوں کی خرابی کیصورت میں مددکیلئے فوک لفٹرزاوربریک ڈاؤن بھی تعینات کئے گئے ہیں جبکہ اجتماع کے شرکاء کی چھوٹی اوربڑی گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے علیحدہ علیحدہ10 مقامات مخصوص کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.