پی سی بی نے سعید اجمل اور عمر اکمل کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا
جمعرات 12 نومبر 2015 21:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء ) پی سی بی نے سعید اجمل اور عمر اکمل کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا۔ چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں جبکہ چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ عمر اکمل کے خلاف رپورٹس پر کارروائی مکمل ہونے تک وہ معطل رہیں گے۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان کا کہنا تھا کہ پی سی بی پر سعید اجمل کی الزام تراشی سے دکھ ہوا۔
عمر اکمل سے متعلق افواہیں بھی افسوس ناک ہیں دونوں کھلاڑیوں کی انکوائری جاری ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کو معطل کر دیا گیا ہے اور ابتدائی شواہد پر انہیں نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ عمر اکمل کے خلاف کارروائی مکمل ہونے تک وہ معطل رہیں گے اور ان کی جگہ ٹیم میں کسی دوسرے کھلاڑی کو کھلایا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.