محکموں میں صوبے سے باہر کے لوگوں کو یہاں تعینات کیا جائے گاتو بلوچستان کی نوجوانوں کی حق تلفی ہوگی،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
بے روزگار نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے، جسٹس محمد نور مسکانزئی
جمعرات 12 نومبر 2015 21:26
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء ) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے نوجوان بیرو زگارہونگے اور یہاں کے محکموں میں آسامیاں کی موجودگی کے باجود صوبے سے باہر کے لوگوں کو یہاں تعینات کیا جائے گاتو اس سے بلوچستان کی نوجوانوں کی حق تلفی ہوگی کیونکہ یہاں پر بے روزگار نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے.۔
جس کو ان کے قابلیت کے مطابق روزگار ملنا ان کا آئینی حق ہے واپڈا حکام کیسکو کوئٹہ انجینئر ز40کے قریب خالی آسامیاں ہے بجائے اس پر واپڈا کے اس پریہاں تعیناتیاں عمل میں لاتی صوبے سے باہر کے انجینئرز کوجوکہ پہلے واپڈا کام کر رہے ہیں کو این او سی دینا لوکل انجینئرز کی حق تلفی ہے آسامیوں پر صوبے سے باہر کے لوگوں کو کیسکوتعیناتوں کیلئے دی جانے والی این او سی فوری طورپر کینسل کرکے ان آسامیوں پر بلوچستان کے بیروزگار انجینئر ز کی میرٹ پر تعیناتیاں عمل میں لائے بلوچستان کے کوٹے پر بلوچستان ہی کے نوجوانوں کا حق ہے یہ حکم بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس محمد ہاشم کاکڑ پر مشتمل بینچ نے نعیم الحق کلاچی ایڈوکیٹ کے آئینی درخواست نمبر 10/33.2015بر خلاف حکومت پاکستان بذریعہ واٹر اینڈ پاور گورنمنٹ آف بلوچستان بذریعہ چیف سیکرٹری بلوچستان منیجنگ ڈائریکٹر پیپکو واپڈا او ر چیف ایگزیکٹو آفیسرکوئٹہ الیکٹرک سپلائی میں اپنا حکم جاری کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.