جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے غیر قانونی کچی آبادی کیس کے مرکزی ملز کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی ، ایف آئی کے حوالے
جمعرات 12 نومبر 2015 22:06
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) جوڈیشل مجسٹریٹ و ڈیوٹی جج اسلام آباد ہمایوں دلاور نے غیر قانونی کچی آبادی کیس کے مرکزی ملزم شاہد خان کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کرتے ہوئے اسے ایف آئی کے حوالے کر دیا ۔ ملزم سی بی اے یونین کے صدر اورنگزیب خان کا بیٹا ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایف آئی اے نے ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد ڈیوٹی جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ہمایوں دلاور کی عدالت میں پیش کیا اور موقف اپنایا کہ ملزم غیر قانونی کچی آبادیاں قائم کرانے میں پیش پیش تھا اور اس نے بھاری رشوت لے کر غیر قانونی کچی آبادیاں قائم کروائیں۔
ایف آئی اے نے ملزم سے مزید تفتیش اور دیگر ملوث افسران کی گرفتاری کے لئے آٹھ روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کی استدعا کی تاہم فاضل جج نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کرتے ہوئے اسے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.