پاکستان اور رومانیہ باہمی تجارت کے ذریعے معاشی مقاصد حاصل کرسکتے ہیں ، دونوں ملکوں میں تجارت کے بہترین مواقع موجود ہیں ،ان سے استفادہ کرکے دو طرفہ تجارت کو بڑھایا جا سکتا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تجارتی روابط اقتصادی اور معاشی ترقی کا باعث بنیں گے
پاکستان میں رومانیہ کے سفیرایملین آیون کا پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن سے خطاب
جمعرات 12 نومبر 2015 22:12
فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) پاکستان میں رومانیہ کے سفیرایملین آیون نے کہا ہے کہ پاکستان اور رومانیہ باہمی تجارت کے ذریعے معاشی مقاصد حاصل کرسکتے ہیں۔ دونوں ملکوں میں تجارت کے بہترین مواقع موجود ہیں جن سے استفادہ کرکے دو طرفہ تجارت کو بڑھایا جا سکتا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تجارتی روابط اقتصادی اور معاشی ترقی کا باعث بنیں گے ۔
وہ جمعرات کو پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ممبران سے خطاب کررہے تھے ۔ رومانیہ کے سفیر نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔انھوں نے کہا کہ رومانیہ اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور خیر سگالی کے مضبوط تعلقات موجود ہیں مگر بدقسمتی سے باہمی تجارت کا حجم بہت کم ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.