برطانیہ اور بھارت کا 9 ارب پاؤنڈ مالیت کی نئی شراکت داری کا اعلان ،سول نیوکلیئر معاہدے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر دستخط
برطانیہ کے ساتھ سول جوہری معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو ایک دوسرے پر ہمارے اعتماد کی علامت ہے،بھارتی وزیراعظم
جمعرات 12 نومبر 2015 22:20
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) برطانیہ اور بھارت نے 9 ارب پاؤنڈ مالیت کی نئی شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے سول نیوکلیئر معاہدے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر دستخط کردیئے ۔جمعرات کوغیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لندن پہنچنے کے بعد وزیراعظم ڈیوڈکیمرون سے ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ میں انکی سرکاری رہائش گاہ پرملاقات کی۔
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،سول جوہری معاہدے ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقبل نشست کیلئے حمایت کرنے ،دہشتگردی کے خلاف جنگ ،خطے کی صورتحال،دفاع،تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے کہاکہ بھارت برطانیہ کا امریکا سے بڑا اقتصادی پارٹنر ہے ،نریندر مودی سے ملاقات میں معاشی ،دفاعی اور عالمی پارٹنر شپ پر بات ہوئی ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.