یوراج سنگھ کی بالی ووڈ اداکارہ ہیزل سے منگنی
جمعہ 13 نومبر 2015 11:28
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء)بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ ہیزل سے منگنی کر لی ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر یورواج سنگھ کے بارے میں اطلاعات آرہی ہیں کہ انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑی ہربھجن سنگھ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ سے منگنی کر لی ہے۔
(جاری ہے)
اس اداکارہ کا نام ہیزل بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع سے مل رہی معلومات کے مطابق یوراج اور ہیزل گزشتہ ایک ہفتے سے بالی میں تھے۔ دونوں کی شادی کب ہوگی اس کا پتہ ابھی نہیں چل پایا ہے۔ یوراج اور ہیزل کے افیئر کی خبریں گزشتہ کئی مہینوں سے آ رہی ہیں۔ ہیزل سلمان کی فلم باڈی گارڈ میں بھی نظر آ چکی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.