” عمر اکمل تم کرکٹر ہو یا ڈانسر“…شعیب اختر کی ٹوئیٹر پر پھبتی
جمعہ 13 نومبر 2015 15:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) شعیب اختر نے عمر اکمل کے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر ان پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان کا خوب مذاق اڑایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے عمراکمل کے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے حوالے سے کہا ہے کہ ” عمر اکمل کوغصہ دکھانے اور سیلفیاں بنانے پر ٹیم سے نکال دیا گیا“۔
(جاری ہے)
شعیب اختر نے عمر اکمل کے سسر اور سابق قومی کرکٹر عبدالقادر کا بھی خوب مذاق اڑایا” یا اللہ ، یا رسول، میرا داماد بے قصور، عمراکمل کے سسر جی جناب حاجی عبدالقادر المشہور گگلی والے کا اعلان“۔
شعیب اختر نے عمر اکمل کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ”عمر اکمل کبھی بھی نہیں سدھرے گا“ انہوں نے عمر اکمل پر جملہ کستے ہوئے کہا ” عمر اکمل تم کرکٹر ہو یا ڈانسر“متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.