شاہ رخ بڑے شاہ خرچ ہیں ، کریتی سانن
جمعہ 13 نومبر 2015 15:46
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) بالی وڈ کی اداکارہ کریتی سائن کا کہنا ہیکہ شآہ رخ خان شاہ خرچ ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شآہ رخ خان بڑے شاہ خرچ ہیں اداکارہ نے مزید کہا کہ شاہ رخ خان میرے تصور سے بھی کہیں زیادہ اچھے اور فراخدل ادکار ہیں کریتی سائن کا مزید کہنا تھا کہ میرے خیال کے مطابق اداکار فلم پر زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں اداکارہ نے بتایا کہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ شائقین اپنے پیسے خرچ کر فلم دیکھنے آتے ہیں لہذا انہیں معیاری فلم دکھانا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے روہت شیٹھی کی دل والے میں کریتی سائن اہم کردار ادا کر رہی ہیں اداکارہ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان جیسے بڑے اداکار کے ساتھ کام کر کے انہیں بہت کچھ سیکھنے کا ملا ہے انہوں نے بتایا کہ سپرسٹار کوئی بھی منظر عکس بند کرنے سے قبل کئی مرتبہ اس کی ریہرسل کرتے روہت شیٹھی کی دل والے میں شاہ رخ خان ، کاجل ، کریتی سائن اور ورون دھون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں شاہ رخ کی دل والے رواں سال 18 دسمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ میں بالی وڈ کے ساتھ ساتھ تامل فلم انڈسٹری میں بھی کام کر رہی ہوں مجھے اچھی آفرز ہو رہی ہیں میں نے دونوں انڈسٹریوں میں توازن رکھا ہوا ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.