سلمان اور سونم کی فلم پریم ''رتن دھن پائیو'' کا لاہور میں پریمئر شو،
جمعہ 13 نومبر 2015 15:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور اداکارہ سونم کپور کی بڑے بجٹ کی رومانس، سسپنس اور رشتوں کی اونچ نیچ پر مبنی فلم پریم رتن دھن پائیو کا لاہور میں پریمئر شو پیش کیا گیا۔ شو دیکھنے کیلئے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات موجود تھیں۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام بھارت کی ہر آنیوالی نئی فلم کو خوش آمدید کہتے ہیں اور فنکاروں سے محبت کرتے ہیں۔
ہندوستانیوں کو بھی بدلے میں محبتیں بانٹنی چائیں۔ فلم کی ہیروئین اداکارہ سونم کپور کی کوئی بھی فلم اب تک باکس آفس پر خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکی۔ دیکھنا یہ ہے کہ پے درپے بلاک بسٹر دینے والے سلمان پریم رتن دھن پائیو کی باکس آفس پرکامیابی کی غرض سے سونم کے لئے کس حد تک خوش قسمت ثابت ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.