پیپسی کی آڑ میںشراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، 48 ہزار کین بر آمد
سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 16:12
سعودی عرب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء): سعودی حکام نے ایک شخص کی جانب سے پیپسی کی آڑ میں شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی .
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق البتھا بارڈر کےجنرل مینجر عبد الرحمان الماہا نے بتایا کہ بظاہر سافٹ ڈرنک نظر آنے والے پیپسی کے کین سے بھرا ٹرک روکا گیا لیکن تلاشی لینے پر پتہ چلا کہ ٹرک میں موجود تمام کین دراصل شراب کے کینز ہیں جن پر پیپسی کے لوگو کے اسٹیکر چسپاں کر کلے اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، الکوحل پر سعودی عرب میں مکمل طور پر پابندی عائد ہے جبکہ الکوحل اسمگل کرنے والے کو پکڑے جانے پر جیل اور کوڑوں کی سزا سنائی جا سکتی ہے.
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شائع کی گئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح شراب کی بوتلوں کو سافٹ ڈرنک کے اسٹیکر لگا کر بخوبی چھُپانے کی کوشش کی گئی.مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.