وزیر داخلہ نے جڑواں شہروں میں ٹریفک کی طویل بندش کا نوٹس لے لیا ، ٹریفک پولیس کو وضع کردہ طریقہ کار پر مکمل عمل کی ہدایت
جمعہ 13 نومبر 2015 17:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گزشتہ روز راولپنڈی اسلام آباد میں ٹریفک کی طویل بندش کا نوٹس لے لیا‘ انہوں نے ٹریفک پولیس کو وضع کردہ طریقہ کار پر مکمل عمل کرنے کی ہدایت کی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیر داخلہ نے جمعرات کو ہونے والی راولپنڈی اسلام آباد میں ٹریفک کی طویل بندش پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور متعلقہ پولیس افسران سے جواب طلب کیا۔
وزیر داخلہ نے ٹریفک پولیس کو وضع کردہ طریقہ کار پر مکمل عمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے اعلیٰ غیر ملکی شخصیات کی آمد عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث نہیں بننی چاہئیں۔ ایسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متبادل ٹریفک پلان ہر وقت تیار ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی ٹریفک پولیس شہریوں کو اذیت سے بچانے کیلئے بہتر انتظامات کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.