دولت اسلامیہ کا اہم کمانڈر ایموازی امریکی فضائی حملے میں مارا گیا
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔13 نومبر۔2015ء
ذیشان حیدر جمعہ 13 نومبر 2015 18:18
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔13 نومبر۔2015ء)پینتاگون نے شام میں سرگرم دولت اسلامیہ کے دہشتگرد اور نمبر 10محمد ایموازی کی ایک فضائی حملے میں تصدیق کردی ہے یاد رہے کہ ایموازی جہادی جوہن کے نام سے مشہور تھا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کی شام میں مشترکہ فضائی کارروائی کے دوران دولت اسلامیہ کا نمبر 10اور جہادی جون کے نام سے معروف کمانڈر محمد ایموازی مارا گیا۔
پینٹاگون نے جمعہ کے روز تصدیق کی کہ امریکہ کے شام میں فضائی حملے کے دوران ایموازی مارا گیا ہے اس حوالے سے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے بیان آنے کی توقع ہے۔ایک دوسری رپورٹ میں امریکی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہیں 99فیصد یقین ہے کہ ایموازی مارا گیا ہے ۔دوسری جانب انتہائی معتبر ذرائع نے بھی ایموازی کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.