صوبائی حکومت یونین کونسل سیکرٹریز کے لیے این ٹی ایس میں کامیاب اُمیدواروں کو جلدازجلدبھرتی کریں ۔صابراعوان
یونین کونسل سیکرٹریز اور نائب قاصد بھرتیوں میں مسلسل تاخیر سے بلدیاتی نمائندے بھی مسائل کے شکار ہیں۔پی کے تھری میں شمولیتی تقریب سے خطاب
جمعہ 13 نومبر 2015 18:42
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور وسابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سیکرٹری یونین کونسل کے لیے این ٹی ایس میں کامیاب اُمیدواروں کو جلد ازجلد بھرتی کریں اور نائب قاصد کی بھرتیوں میں مسلسل تاخیر برداشت نہیں کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی کے تھری میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پرسابق ناظم وامیر پی کے فور خالدگل مہمند ، امیر پی کے تھری شہزاداحمد ، عبدالقدیر مہمند ، یوسی چیئر مین جمداد خان ،یوتھ ونگ پی کے تھری کے صدر سبزعلی خان ، محمد خان مومند ، داؤد خان مومند ، سیلمان غنی اوریوسی امیر نورغلام آفریدی بھی موجودتھے۔شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر صابرحسین اعوان نے کہاکہ یونین کونسل سیکرٹری اور نائب قاصد کی بھرتیوں میں ٹال مٹول سے بلدیاتی نمائندے اور عوام شدید مشکلات سے دوچار ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.