سکھ وزیردفاع سے نفرت کا اظہار ،نسلی تعصب پر کینیڈین فوجی کیخلاف کاروائی شروع
جمعہ 13 نومبر 2015 20:39
ٹورانٹو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء )کینیڈا میں حال ہی میں تعینات ہو نے والے سکھ منسٹر ہرجیت ساجان اپنی ہی فوج کے ایک جوان کی جانب سے نسلی منافرت کا شکا ر بن گئے۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں کیوبک سٹی کے قریب کینیڈین فوج کے ایک نان کمیشنڈ افسر نے کینیڈین وزیر دفاع ہرجیت ساجان کے عہدہ سنبھالنے کے اگلے ہی روز کی خلاف نسلی تعصب برتتے ہوئے ان کے خلا ف نرت کا اظہار کیا جس پر فوج کے ترجمان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے بدمعاشوں کی فوج کو ضرور ت نہیں ہے۔
فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نسلی منافرت فوجی وقار کے خلاف ہے ،ایسا رویہ ناقابل برداشت ہے اور ایسے شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا۔فوج باہمی رواداری اور تمام انسانوں کیلئے احترام کے اصولوں پر مبنی ادارہ ہے ایسے بدمعاشوں کی اس میں کوئی جگہ نہیں ہے۔فوج نے مذکورہ افسر کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے جس کے تحت اسے فوج سے نکالا جا سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.