ججزنظربندی کیس، مشرف کوایک مرتبہ پھرحاضری سے استثنیٰ مل گیا
آئندہ سماعت پروارنٹ گرفتاری کی منسوخی کیخلاف درخواست پربحث ہوگی
جمعہ 13 نومبر 2015 21:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) ججزنظربندی کیس میں سابق صدرپرویزمشرف کوایک مرتبہ پھرحاضری سے استثنیٰ مل گیا۔آئندہ سماعت پروارنٹ گرفتاری کی منسوخی کیخلاف درخواست پربحث ہوگی ٗاسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرام نے ججز نظربندی کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
پرویزمشرف کی بیماری کا نیا میڈیکل سرٹیفیکیٹ عدالت میں پیش کیا گیا۔
پراسیکیوٹر نے میڈ یکل سرٹیفیکٹ پراعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سرٹیفکیٹ پہلے بھی پیش کئے جاتے رہے ہیں۔ ملزم سے کو ئی رعایت نا برتی جائے۔ عدالت نے پرویزمشرف کوایک مرتبہ پھرحاضری سے استثنیٰ دیتے ہوئے سماعت 27 نومبرتک ملتو ی کردی۔ آئندہ سماعت پرپرویزمشرف کے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے خلاف درخواست پربحث ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.