بھارتی وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کوتحفے پیش کیے
تحائف میں لکڑی، سنگ مرمر اور چاندی سے تیار دو بک اینڈ اور پہلی جنگ عظیم کے دوران بھارتی فوجیوں کی طرف سے بھجوائے گئے خطوط پر مبنی ایک کتا ب شامل ہے
جمعہ 13 نومبر 2015 23:14
لندن/ نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو لکڑی، سنگ مرمر اور چاندی سے تیار دو بک اینڈ تحفہ میں پیش کئے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو لکڑی، سنگ مرمر اور چاندی سے تیار دو بک اینڈ اور پہلی جنگ عظیم کے دوران بھارتی فوجیوں کی طرف سے بھجوائے گئے خطوط پر مبنی ایک کتا ب بھی پیش کی ۔
ان دونوں بک اینڈ کے درمیان چاندی کی ایک گھنٹی لگی ہے۔اس پر بھگوت گیتا کا ایک اشلوک درج ہے جس کا انگریزی ترجمہ بھی درج ہے۔بھارتی وزیراعظم نے برطانوی ملکہ الزبتھ کے ظہرانے میں بھی شرکت کی اور ان سے ملاقات کی جس کے بعد مودی کو خصوصی طورپر شاہی نوادرات بھی دکھائے گئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.